♥ سیدہ زاہرہ طیبہ طاہرہ ♥
فاطمۃ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا
♥♥♥ اس بتول جگر پارہٴ مصطفی؛ حجلہ آرائے عفت پہ لاکھوں سلام ♥♥♥
♥♥♥ جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے؛ اس روائے نزاہت پہ لاکھوں سلام ♥♥♥
♥♥♥ سیدہ زاہرہ طیبہ طاہرہ؛ جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام ♥♥♥
— — —
کتاب: فضائل صحابہ و اہلیبیت رضی اللہ عنہم اجمعین
تحریر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری مدظلہ عالی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں