بارے مُشاہد




مشاہد رضوی -شنا س نامہ
پیش کردہ:مفتی محمد رضا مرکزی، فاضل مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا ، بریلی شریف
نام :                  محمد حسین                       قلمی نام:                         مُشاہدؔ رضوی
تخلص:                مُشاہدؔ                   معروف نام :      محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
والدکانام :                      عبدالرشید برکاتی   والدہ کانام:          خدیجہ حجن
ولادت :             ۱۴۰۰ھ/۱۹۷۹ء
مقامِ ولادت :      مالیگاؤں ، ضلع ناشک ، مہاراشٹر
تعلیمی لیاقت:       ایم۔اے، ڈی ۔ایڈ، پی۔ ایچ ۔ ڈی(اردو)، یوجی سی -نیٹ(اردو)،
ابتدائی تعلیم:       سوئیس پری پرائمری ، مالیگاؤں ، میونسپل اسکول نمبر ۶۸، مالیگاؤں ،
                         پانچویں سے بارہویں تک اے ٹی ٹی ، مالیگاؤں
پی ایچ ڈی کاموضوع:مفتی اعظم مولانامصطفی رضا نوریؔ بریلوی کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ
یونی ورسٹی کانام:   ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونی ورسٹی ، اورنگ آباد ، مہاراشٹر، انڈیا
نگراں کانام :       محترمہ ڈاکٹر شرف النہار صاحبہ، صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر رفیق زکریاکالج فور
                        ویمن ، اورنگ آباد، مہاراشٹر
مشاغل:              سیرت،قرآنیات،احادیث،شاعری،تنقید وتحقیق ،ادب اور مذہبی ادب کا
                        مطالعہ، تصنیف و تالیف
ملازمت  :           ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول ، نیاے ڈونگری ، تعلقہ ناندگاوں ،
                        ضلع ناشک (2002ء سے تاحال)
            ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی کو شعر و ادب میں اردو ادب سے عموماً اور مذہبی ادب سے خصوصاً دل چسپی اور شغف ہے۔نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتےہیںاردو کے مشہور اور عمدہ نعت گو شاعر، قلم کاراور نعتیہ ادب کے جواں سال محقق و ناقد میںآپ کا شمار ہوتا ہے۔آپ کا طرزِ تحریر انتہائی دل نشین ، شگفتہ اور سلیس ہے ،مذہبی ، اصلاحی،سماجی،تعلیمی اورادبی مو ضوعات پر اب تک پچاسوں تحقیقی و تنقیدی اور تجزیاتی مضامین و مقالات نہ صرف مقامی اخبارات بل کہ ملکی و بین الاقوامی اخبارات و رسائل اور جرائد میں شائع ہوچکے ہیں ۔یہی نہیں بل کہ موصوف کے کئی اہم مضامین کے دوسری زبانوں میں تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ اور ان کی تصنیف کردہ و تالیف کردہ کتب و رسائل میں سے بعض کتب پاکستان ، برطانیہ، ہالینڈ ، کینیڈا اور دبئی جیسے ممالک سے شائع ہوچکی ہیں۔ شاعری میں موصوف نے حمد و مناجات و دعا ، نعت گوئی، سلام، اولیاے کرام کی شان میں مناقب نگاری اور مقتدر علماے کرام کے لیے نذرانۂ عقیدت کو اپنا مطمحِ نظر بنایا۔نعتیہ ادب کے عالمی منظر نامے پر ڈاکٹر مشاہدرضوی نعتیہ ادب کےابھرتے ہوئے مثبت رویوں کے حامل جواں سال محقق و ناقد کے روپ میں جانے پہچانے جاتے ہیں ۔ نعتیہ مشاعروں سے دور رہنے کے باوجودہندوستان ، پاکستان، حجازِ مقدس،بنگلہ دیش، عرب امارات، کینیڈا، ہالینڈ،امریکہ ، برطانیہ اور افریقہ وغیرہ ممالک کے مشہور و معروف نعت خواں آپ کے نعتیہ کلام کو اپنے خوب صورت ترنم سے ہم رشتہ کرکے گنگنارہے ہیں۔ یہ باتیں شہر مالیگاؤں کے لیے بھی شرف کی بات ہے ۔

            انعامات   و اعزازات:
(1)  بارہویں جماعت میں اردو مضمون میں ٹاپ(1997 ) ایوارڈ من جانب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی، ممبئی
(2) مقابلۂ خوش نویسی میں دوم انعام(1998)منعقدہ من جانب ادارۂ فیض القلم ، مالیگاؤں
(3)تقریری مقابلے میں اول انعام ( 1998)منعقدہ من جانب اے ٹی ٹی ہائی اسکول کلچرل کمیٹی، مالیگاؤں
(4)بیسٹ کیلی گرافر اِن اردو(1999)من جانب الاانصار ایجوکشنل سوسائٹی ، ہزار کھولی ،مالیگاؤں
(5)بی۔ اے میں اردو مضمون میں ٹاپ(2002)ایوارڈ من جانب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی، ممبئی
(6)ایم۔ اے میں اردو مضمون میں ٹاپ(2004)ایوارڈمن جانب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی، ممبئی
(7)ایوارڈمن جانب کل ہند تنظیمِ اردو اساتذہ ناشک ڈیویژن ، براے ادبی و تدریسی خدمات (2009)بہ دست محترم اطہر پرویز صاحب
(8) حجۃ الاسلام ایوارڈبر اے پی ۔ایچ۔ڈی(2011)من جانب تنظیم نوجوانانِ اہل سنت، اورنگ آباد
(9)بیسٹ اکیڈمک اچیومنٹ براے پی ایچ ڈی(2011)بہ دست محترم ڈاکٹر اے جی خان صاحب (بی سی یو ڈی ، مراٹھواڑہ یونی ورسٹی)
(10) فخرِ سنیت ایوارڈ براے پی ایچ ڈی(2011)من جانب رقیہ حجن ایجوکیشنل سوسائٹی، مالیگاؤںبہ دست مفتی مجیب اشرف صاحب قبلہ
(11) وقارِ قلم ایوارڈ براے پی ایچ ڈی(2011)من جانب ترقی اردو ہند، شاخ مالیگاؤںو اردو لائب ریری ٹرسٹ ،مالیگاؤں
(12) فیضانِ رشید ایوارڈبراے پی ایچ ڈی،(2011)من جانب نوجوانانِ بزمِ حق، نیاے ڈونگری
(13)اعزاز من جانب مہاراشٹر راجیہ پراتھمک شکشک سنگھ شاخ ناند گاؤںبراے پی ایچ ڈی، (2011)بہ دست مسٹر پنکج بھجبل ایم ایل اے،ناندگاؤں
(14)توصیفی سند، سپاس نامہ و اعزاز براے پی  ایچ ڈی ،(2011)من جانب جامعہ غوثیہ نجم العلوم ، ممبئی
(15) نعت انٹر نیشنل ایوارڈ، (2014ء) من جانب: نعت ریسرچ اکیڈمی انٹر نیشنل ، کراچی
(16) عندلیبِ باغِ حجاز ایوارڈ (2014ء) من جانب ہماری ویب رائٹرز گلڈ ، کراچی
 (17)شاہ صادق حسینی ایوارڈ (2015ء) من جانب : جے ایم سی ٹی پالی ٹیکنک ناسک وغیرہ 
(۱۸)خانقاہ عالیہ برکاتیہ ماہرہ مطہرہ سے نشان احسن العلماء ایوارڈ ( 2016ٗء)
(۱۹) نشان علامہ فضل حق خیرآبادی ایوارڈ، مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، بھیونڈی یونٹ ، (2017ء)

مطبوعات:          
(1)چہل حدیث مع گلدستۂ احادیث، نوری مشن ، مالیگاؤں 2004ء
(2)اردو کی دل چسپ اور غیر معروف صنعتیں، باہتمام : رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2005ء
(3)لمعاتِ بخشش(نعتیہ دیوان)باہتمام : عتیق رشید آرٹسٹ ، مالیگاؤں  2009ء
(4)تذکرۂ مجیب، آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ، مالیگاؤں 2010ء              
(5)عملی قواعدِ اردو، باہتمام: عتیق رشید آرٹسٹ ، مالیگاؤں2010ء
(6)نثرِ رضا کے ادبی جواہر پارے، آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ، مالیگاؤں 2011ء
(7)سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش طبعی، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں 2011ء
 (8)جنگِ آزادی 1857ء کا فتواے جہاد اور علامہ فضل حق کا قائدانہ کردار، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں 2011ء
(9)تشطیراتِ بخشش(شعری مجموعہ)جہانِ نعت ، ہیرور ، کرناٹک2011ء
 (10)شادی کا اسلامی تصور، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں 2011ء
(11)پھنس گیا کنجوس( ادبِ اطفال، مراٹھی کہانیوں کا ترجمہ)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2011ء
(12)اقلیمِ نعت کا معتبر سفیر… نظمی مارہروی، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں 2011ء
(13)عملی قواعدِ اردو( دوسرا یڈیشن ) رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2011ء
(14)گلشنِ اقوال، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2011ء
(15)رہنماے نظامت( دوایڈیشن ، اضافہ شدہ ) رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2011ء
(16)خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2011ء
(17)جگا ڈاکو اور جادوئی غار( کہانیاں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2012ء
(18)سلطان ٹیپو( تین مختلف ایڈیشن) ، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2012ء
(19)میلادالنبی  ﷺ اور علماے عرب، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں  2012ء
(20)حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2012ء
(21)حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2012ء
( 22)حضرت حفصہ بنت عمر و حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2012ء
(23)حضرت ام سلمہ و حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہما، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2012ء
(24)گل دستے( نظمیں براے اطفال )بزمِ اردو لائب ریری ، کراچی  2012ء
( 25)درود و سلامِ رضا مع فرہنگ، اعلیٰ حضرت نیٹ ورک ، کراچی ، 2012ء
( 26) نعت کی خوشبو گھرگھر پھیلے ، نفسِ اسلام ،لاہور2012ء
(27)نعت میں حزم و احتیاط اور موضوع روایتیں، نفسِ اسلام ، لاہور2012ء
(28)عیدالفطر اجتماعیت اور اخوت کے عملی اظہار کا دن، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں 2012ء
(29)ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط کی ’’اردو میںحمد و مناجات‘‘ پر چند معروضات، نفس اسلام ، 2012ء
(30)بدرالقادری مصباحی - فکرِاقبال کے حسین و جمیل مظہر، وائس آف اسلام ، ایمسٹرڈم ، ہالینڈ 2012ء
(31)مقیم اثر بیاولی- نوتراشیدہ ترکیبوں کا مجتہد شاعر و نثار، لمحے لمحے پبلی کیشنز، بدایوں 2012ء
(32)علامہ حسن رضاؔ بریلوی کی نعتیہ شاعری، ضیائے طیبہ پبلی کیشنز، کراچی 2012ء
(33)محدث اعظم … شخصیت اور شاعری، ادارۂ مطبوعات جہانِ نعت ، ہیرور ، کرناٹک2012ء
(34)بلبل بستانِ مدینہ … علامہ اختر رضا ازہری بریلوی، نفسِ اسلام ، لاہور2013ء
(35)مولانا سعید اعجازؔ کامٹوی کی سعادت افروز نعتیہ و سلامیہ شاعری، نفسِ اسلام ، لاہور 2013ء
(36)مشکوٰۃ بخشش(نعتیہ دیوان) ، نفسِ اسلام ، لاہور2013ء
(37)آسان حدیثیں اور دعائیں،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں  2013ء
(38)مفتیِ اعظم حیات و خدمات اور نعتیہ شاعری کا تحقیقی وادبی مطالعہ ، والضحیٰ پبلی کیشنز، لاہور2013ء
(39)اسلامی کہانیاں، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء  
(40)شیخ سعدی کی کہانیاں، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء
(41)کنجوس جوہری( بچوں کی کہانیاں ) رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء   
(42)امیر خسر و (شخصیت اور منتخب کلام)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2014ء
(43) انتخابِ مولانا اسماعیل میرٹھی، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء
(44)علمِ دین کی اہمیت پر چالیس حدیثیں، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں  2014ء
(45)مبلغِ اسلام مولانا عبدالعلیم صدیقی میرٹھی، ادارۂ دوستی ، مالیگاؤں 2014ء
(46)امیرؔ مینائی(شخصیت اور منتخب غزلیں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2014ء
(47)ولی ؔدکنی(شخصیت اور منتخب غزلیں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں  2014ء
(48)داغؔ دہلوی( شخصیت اور منتخب کلام)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2014ء      
(49)میر تقی میر(شخصیت اور منتخب غزلیں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء
(50)خواجہ میر درد(شخصیت اور منتخب غزلیں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء 
(51)فانیؔ بدایونی(شخصیت اور منتخب غزلیں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2014ء     
(52) مولانا حسرت موہانی (شخصیت اور منتخب کلام)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2014ء
(53)آتشؔ لکھنوی( شخصیت اور منتخب غزلیں )رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں 2014ء
(54) نعتیہ روایت اور ہندوستان میں اردو نعت گوئی کا تاریخی جائزہ (1412ء سے 1980ء تک) ، مدحت فورم ، لاہور 2015ء
(55) مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ ، رضا اکیڈمی ممبئی ، 2015ء
(56)مرزا غالب( شخصیت اور منتخب غزلیں بامعنی )، رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں  2016ء
(57) اشرف المجالس: تصنیف حضرت مفتی سید عبدالفتاح گلشن آبادی ، ترتیب و تحشیہ:ڈاکٹر مشاہدرضوی، ناسک ، 2016ء
(58) روحِ کائنات: مولانا سعید اعجاز کامٹوی علیہ الرحمہ کے منتشر کلام، تحقیق و ترتیب : ڈاکٹر مشاہدر ضوی
(59) قادر نامہ :مرزا غالب، مرتب: ڈاکٹرمشاہدر ضوی ،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2016ء
(60)انبیاے کرام قصے : باز نویس:ڈاکٹر مشاہدرضوی،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2016ء
(61)تضمیناتِ بخشش : کلام رضا پر لکھی گئی تضمینوں کا انتخاب ، تحقیق و ترتیب : ڈاکٹر مشاہدرضوی(زیر طبع)
(62) طرزِ رضا کی پیروی: رضا بریلوی کی زمینوںمیں لکھی گئی نعتوں کا انتخاب، تحقیق و ترتیب : ڈاکٹر مشاہدرضوی ، مطبوعہ : اکبر پبلشرز، لاہور 2017ء
(63) نواے مشاہد: دینی و اصلاحی مضامین و مقالات کا مجموعہ( زیرِ ترتیب)
(64) گلاب رنگ جستجو: ادبی مضامین و مقالات اور تبصروں کا مجموعہ( زیرِ ترتیب)
(65) شاخِ نشیمن( غزلیات کا مجموعہ
(66)اشرف الاشعار : دیوان حضرت مفتی سید عبدالفتاح گلشن آبادی ، ترتیب و تہذیب:ڈاکٹر مشاہدرضوی
(67) تخییلِ نوری مع مناقبِ نوری: کلام سید شاہ ابوالحسین احمد نوری میاں قد س سرہٗ و مختلف شعراے کرام ، مرتبہ: ڈاکٹر مشاہدرضوی(زیرِ ترتیب)
(68)کلیات سروری: کلام مفتی غلام سرور قادری لاہوری ، ترتیب و تہذیب: ڈاکٹر مشاہدرضوی، (زیر طبع)
(69) رزقِ حلال کی اہمیت اور فضیلت:، نفسِ اسلام ، لاہور2015ء
(70)مفتی اعظم علامہ مصطفیٰ رضا نوری بریلوی (حیات و خدمات : اک جائزہ)، دعوت القرآن ، 2016ء
(71)تشطیراتِ بخشش بر سفینۂ بخشش: تاج الشریعہ فاؤنڈیشن، کراچی،2014ء
(72)ریاضِ نعیم : اک مطالعہ، نفس اسلام ، لاہور، 2014ء
(73)سید الشعراء محدث اعظم ہند کا قصیدۂ معراج ( ایک جائزہ)، برکات لائبریری آن لائن ، 2016ء
(74)اسپینی کہانیاں ، باز نویس: ڈاکٹر مشاہدرضوی ،رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2016ء
(75) تذکرۂ حسان الہند علامہ آزاد بلگرامی ، برکات لائبریری آن لائن ، 2016ء
(76) قطعاتِ بخشش (زیرِ ترتیب)
(77) آسان حج و عمرہ، برکات لائبریری آن لائن ،
(78)فضائل اخلاق : احادیث کی روشنی میں ، برکات لائب ریری آن لائن، 2016ء
(79) سیدنا امیر حمزہ : فضائل و مناقب، برکات لائبری آن لائن، 2016ء
(80)جمالِ خلیل کا دل کش جمال، برکات لائب ریری آن لائن ، 2016ء
(81)جگر مرادآبادی (شخصیت ، شاعری اور منتخب غزلیں)رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2016ء
(82) منتخب غزلیں:رحمانی پبلی کیشنز ، مالیگاؤں2018ء
( 83) مولانا حسرت موہانی کے تقدیسی کلام ( زیر طبع)
            مزید کئی کتب و رسائل کی ترتیب و تالیف اور تحقیق و تصنیف کا سلسلہ جاری و ساری ہے ، نیز ڈاکٹر مشاہدرضوی کی مرقومہ بیش تر نعتیں بھی جو ادھر ادھر بکھری ہوئی ہیںاُن کو جمع کرکے آپ کا چوتھا نعتیہ مجموعہ ان شآء اللہ عنقریب پیش کیا جائے گا۔واضح ہوکہ ہیرور ، کرناٹک (ہندوستان) سے نعتیہ ادب کے اولین ماہ نامے ’’ جہانِ نعت ‘‘ نے جنوری 2013ء میں ڈاکٹر مشاہدرضوی پر خصوصی گوشہ بھی شائع کیا تھا۔
            ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی کی شعری و نثری نگارشات پر اصحاب علم و فن نے کھل کر دادو تحسین دی ہے اور توصیفی و تنقیدی مضامین و مقالات قلم بندکیے ہیں ، ذیل میں چند مشاہیر علم و ادب کے نام درج کیے جاتے ہیں ، جنھوں نے ڈاکٹر مشاہدرضوی کی حیات و شخصیت اور فن پر اپنے گراں قدر تاثرات سے نوازا ہے
            ’’سید آلِ رسول حسنین میاں نظمی مارہروی( سابق ڈائریکٹر پریس انفارمیشن بیورو، حکومت ہند) ، سید محمد اشرف برکاتی( چیف انکم ٹیکس کمشنر آف انڈیا، کولکاتا) ، پروفیسر شکیل الرحمٰن باباسائیں (سابق مرکزی وزیر ِ صحت و خاندانی فلاح و بہبود ، حکومتِ ہندو سابق وائس چانسلر کشمیر یونی ورسٹی ، بہار یونی ورسٹی ، این آئی متھلا یونی ورسٹی ) ، پروفیسر شمس الرحمٰن فاروقی( الٰہ آباد)، سلیم شہزاد( مالیگاؤں ) سلطان سبحانی (مالیگاؤں ) ، مقیم اثر بیاولی ( مالیگاؤں) ، ڈاکٹر علیم صبا نویدی(چنئی) ، ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی( بھاگلپور)، افتخار امام صدیقی( مدیر ماہ نامہ شاعر ، ممبئی) ، ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی ( دہلی) ، ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط ( صدر بال بھارتی پونے اردو) ، بیکل اتساہی بلرام پوری( سابق ایم پی) ، ناوک حمزہ پوری (بہار) ، عبدالاحد سازؔ ( ممبئی) ، پروفیسر ڈاکٹر شرف النہار صاحبہ ( صدر شعبۂ اردو رفیق زکریا وومن کالج ، اورنگ آباد) ، ڈاکٹر سیفی سرونجی ( سرونج ایم پی) ، سہیل احمد صدیقی ( مدیرِ اعلیٰ ہائیکو انٹر نیشنل کراچی) ، سید صبیح الدین صبیح رحمانی ( مدیر اعلیٰ نعت رنگ کراچی) ،مرحوم عبدالرشید صدیقی (مالیگاؤں) ، پروفیسر عبدالمجید صدیقی ( مالیگاؤں ) ، پروفیسر محمد سلیم انصاری ( دھولیہ)،منظور دایک ( کشمیر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، سری نگر ، کشمیر) ، غلام مصطفیٰ اثر صدیقی ( مالیگاؤں ) ،علامہ یٰسین اختر مصباحی ( بانی و مہتمم دارالقلم ، دہلی) ، علامہ محمد عبدالمبین نعمانی ( ڈائریکٹر  المجمع الاسلامی مبارک پور) ،صاحب زادہ سید وجاہت رسول قادری ( ڈائریکٹر ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا کراچی)عبداللطیف جعفری ( مالیگاؤں )، وصیل خان (اردوٹائمز ، ممبئی) ، مولانا محمد ادریس رضوی ( کلیان) ، مولانا صادق رضا مصباحی ( ممبئی) ، مفتی توفیق احسن برکاتی مصباحی ( ممبئی ) ، مفتی محمد رضا مرکزی( فاضل جامعۃ الرضا بریلی)، عتیق الرحمٰن محمد اسرائیل ( مالیگاؤں) ، محمد اکرم نقش بندی بالاپوری( اورنگ آباد) ، ڈاکٹر شاہدندیم ( اسوسی ایٹ شعبۂ اردو بھاگل پور یونیورسٹی ، بہار) ، محمد میاں مالیگ( برمنگھم) ، عمران حسین چوہدری ( بریڈ فورڈ ) ، ابوالمیزاب اویس قادری ( کراچی) وغیرہ وغیرہ ۔ ‘‘
ڈاکٹر مشاہدرضوی اور ان کے احباب کی اجتماعی آن لائن سرگرمیوں کے لیے
ذیل کی لنک فالو کیجیے:
www.gravatar.com/mushahidrazvi
نیز ڈاکٹر مشاہدرضوی کی تمام تر مطبوعات یہاں ملاحظہ کریں:
http://books.nafseislam.com/authors.php?id=542&auth=dr.muhammad-hussain-mushahid-razwi
رابطہ:  سروے نمبر 39 پلاٹ نمبر 14 نیااسلام پورہ ، مالیگاؤں ، 423203 ، ضلع ناسک، مہاراشٹر، انڈیا۔
موبائل:  +91 9420230235  /  +91 9021761740
ای میل: mushahidrazvi79@gmail.com
بلاگ: www.mushahidrazvi.blogspot.in
ورڈ پریس بلاگ:  www.mushahidrazvi.wordpress.com

پیش کردہ: محمد رضا مرکزی ( استاذ جامعۃ القادریہ نجم العلوم ، مالیگاؤں )
٭…٭…٭

Name            :    Dr.Mohammed Husain Mushahid Razvi
Pen name        :    Mushahid Razvi
Father’s name        :    Abdul Rasheed
Mother’s name        :    Khadija
Sex            :    Male
Marital status        :    Married
Religion        :    Islam
Caste            :    Momin
Nationality        :    Indian
Date of Birth        :    01/06/1979
Place of Birth        :    Malegaon
Permanent Address    :    Sr. No. 39, Plot No. 14. Naya Islampura,
Malegaon 423203 (Nashik) MS

Educational Qualification
   
            i.    H.S.C D.Ed.        1997 / 1999
            ii.    M.A. Urdu     Pune University    May 2004
            iii.    U.G.C. NET    Delhi    Dec. 2003
            iv.    Ph.D.    of  Dr. BSA Unversity Aurangabad
Topic : “Mustafa Raza Noori Barelwi ki Natiya Shaeri Ka Tahquiqui Matalea”     April 2nd 2011
            v.    Calligraphy Course of 2 years     (NCPUL Govt. on India)
            vi.    DTP Course

Teaching Experience    :    Zilha Parishad Urdu Primary School
                Naydongri, Tal. Nandgaon, Dist. Nashik
(2002 to at present)

Literary Activities    :    I.    Dozens of Urdu research articles
published in various reputed Urdu magazines.
Dozens of religious & educational articles published in various reputed Islamic and educational magazines.
Critical articles, Reviews of new books published in the popular magazines & newspapers.

Awards, Title, Prizes & Achievements:
Good score in subject Urdu in H.S.C (Awarded by Maharashtra State Urdu Academy, 1997)
2nd prize in calligraphy competition (1998) held by Idara-E-Faizul Qalam, Malegaon
1st Prize in debate competition (1998) held by Cultural Committee of A.T.T. High School, Malegaon
Best Callgrapher in Urdu 1999, by Al Ansar Kitabat Center, Malegaon.
Good Scorer in subject Urdu in B.A. by Maharashtra State Urdu Academy (2002)
2nd prize in Science Exhibition (2004) by Education Department of Nandgaon Panchayat Samiti.
2nd prize in Teaching Aids (2005) by Education Department of Nandgaon Panchayat Samiti.
3rd prize in vayktik kalawishkar (2008) by Education Department Zilha Parishad Nashik
Ideal Teacher Award by Kul Hind Tanzeem-E-Urdu Asateza, Nashik Division (2009)
Best Academic Achievement for Ph.D. by Dr. A.G. Khan (BCUD, Marathwada University, Aurangabad)
Waqar-e-Qalam Award by Anjuman Taraqqi Urdu Bureau Branch Malegaon 8th May 2011

Hobbies:               
                    Reading Urdu literature critical, research books &
religious books & poetry books.

Books Published:
Chahel Hadis Ma Guldasta-E-Ahadis (2004)
Urdu Ki Dilchasp Aur Ghair Maroof Sanatain (2005)
Lamaat-E-Bakhshish (Natiya Diwan) 2009
Tazkira-E-Mujeeb (2010)
Amli Qawaed-E-Urdu (2010)
Nasre Raza K Adabi Jawahir Pare.(2010)
Sarkar-e-Do Alam (s.a.w) Ki Khushtabaee (2011)
Jang-e-Azadi 1857 Mein Allama Fazl-e-Haq Khairabadi Ka Kirdar (2011)
Tashtirat-E-Bakhshish. (2011)
Shaadi ka Islami Tasawwur (2011)
Phans Gaya Kanjoos - Stories (2011)
Iqleem-e-Naat Ka Moatabar Safeer – Nazmi Marhervi (2011)
Amli Qawaed-E-Urdu (2011)
Gulshan-e-Aqwal (2011)
Rahenuma-e-Nizamat (2011)
Khwaja Moeenuddin Chishti (2011)
Miladunnabi Aur Ulma-e-Arab (2012)
Jagga Daku Aur Jadui Ghaar – Stories (2012)
Tipu Sultan (2012)
Hazrat Khadeejatul Kubra (2012)
Appreciation of my literary work

    Regarding my contribution in Urdu literature and recognition articles on my literary work and review on my books have been published in the different popular literary magazines and newspapers which have been written by various famous critics and writers.

Names of Writers and Critics    Names of Magazines/ Newspapers/Books/Place    Date      
Md. Miya Maleg    Birmingham     11.11.2000      
Abdurrasheed Siddiqui    Urdu ki Dilchasp Awr Ghair Maroof Sanaten    14.6.2005      
Asar Siddiqui    Urdu ki Dilchasp Awr Ghair Maroof Sanaten    1.8.2005      
Waseel Khan    Daily Urdu Times (Mumbai)    2.10.2005      
Khalil Abbas    Daily Shamnama (Malegaon)    10.11.2005      
Ghulam Mustafa Razvi    Weekly Anwaar (Malegaon)    11.10.2004      
Ateequrraheman (M.A. B.Ed. NET)    Daily Shamnama (Malegaon)    14.8.2008      
Mohammed Raza
(Jameaturraza, Baraily)    Lamat-E-Bakhshish    5.6.2008      
Sayyid Aley Rasool Hasnain Miya Nazmi Marehravi    Lamat-E-Bakhshish    8, Ramzan 1420 hijri      
Sayyid Mohammed Ashraf Barkaati
(Income Tax Commissioner, Delhi)    Lamat-E-Bakhshish    Sep. 2000      
Md. Akram Naqshbandi Balapuri
(Aurangabad)    Daily Urdu Times, Mumbai    24.4.2009      
Sultan Subhani (Malegaon)    Daily Urdu Times    4.6.2010      
Dr. Sayyid Yahya Nashit
(Yawatmahal)    Daily Urdu Times    18.7.2010      
Allama Yaseen Akhtar Misbahi
(Delhi)    -    10.7.2010      
Mufti Taufeeque Ahsan Barkaati
Misbahi (Mumbai)    Sunni Dawat-E-Islami Quarterly (Mumbai)    April to June 2010      
Prof. Dr. Shakeelur Rahman
(Haryana) Former Union Minister    -    28.7.2010      
Abdul Ahad Saaz (Mumbai)    -          
Dr. Saifi Sironji
Editor Quarterly Intisab (Sironj, MP)    -          
Bekal Utsahi (Balrampur)    -    28.10.2010      
Latif Jafri (Malegaon)    Daily Shamnama (Malegaon)    07.10.2010      
Mufti Taufeeque Ahsan Barkaati
Misbahi (Mumbai)    -    08.10.2010      
Salim Shahzad (Malegaon)    -          
Aleem Saba Navedi (Chennai)    Jahan-e-Noor-e-Mohammadi    2011      
Dr. Shakeelur Rahman Baba Sai (Former Union Minister, Haryana)    Amali Qawaid-e-Urdu    2011      
Taufeeque Ahesan Barkati (Mumbai)    Daily Shamnama    15.03.2011    


..:: Follow us on ::..



http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ٹیوٹر اپڈیٹس دیکھیں اور فالو کریں