انعامات و اعزازات

 انعامات   و اعزازات
 
(1)  بارہویں جماعت میں اردو مضمون میں ٹاپ(1997 ) ایوارڈ من جانب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی، ممبئی
(2) مقابلۂ خوش نویسی میں دوم انعام(1998)منعقدہ من جانب ادارۂ فیض القلم ، مالیگاؤں
(3)تقریری مقابلے میں اول انعام ( 1998)منعقدہ من جانب اے ٹی ٹی ہائی اسکول کلچرل کمیٹی، مالیگاؤں
(4)بیسٹ کیلی گرافر اِن اردو(1999)من جانب الاانصار ایجوکشنل سوسائٹی ، ہزار کھولی ،مالیگاؤں
(5)بی۔ اے میں اردو مضمون میں ٹاپ(2002)ایوارڈ من جانب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی، ممبئی
(6)ایم۔ اے میں اردو مضمون میں ٹاپ(2004)ایوارڈمن جانب مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی، ممبئی
(7)ایوارڈمن جانب کل ہند تنظیمِ اردو اساتذہ ناشک ڈیویژن ، براے ادبی و تدریسی خدمات (2009)بہ دست محترم اطہر پرویز صاحب
(8) حجۃ الاسلام ایوارڈبر اے پی ۔ایچ۔ڈی(2011)من جانب تنظیم نوجوانانِ اہل سنت، اورنگ آباد
(9)بیسٹ اکیڈمک اچیومنٹ براے پی ایچ ڈی(2011)بہ دست محترم ڈاکٹر اے جی خان صاحب (بی سی یو ڈی ، مراٹھواڑہ یونی ورسٹی)
(10) فخرِ سنیت ایوارڈ براے پی ایچ ڈی(2011)من جانب رقیہ حجن ایجوکیشنل سوسائٹی، مالیگاؤںبہ دست مفتی مجیب اشرف صاحب قبلہ
(11) وقارِ قلم ایوارڈ براے پی ایچ ڈی(2011)من جانب ترقی اردو ہند، شاخ مالیگاؤںو اردو لائب ریری ٹرسٹ ،مالیگاؤں
(12) فیضانِ رشید ایوارڈبراے پی ایچ ڈی،(2011)من جانب نوجوانانِ بزمِ حق، نیاے ڈونگری
(13)اعزاز من جانب مہاراشٹر راجیہ پراتھمک شکشک سنگھ شاخ ناند گاؤںبراے پی ایچ ڈی، (2011)بہ دست مسٹر پنکج بھجبل ایم ایل اے،ناندگاؤں
(14)توصیفی سند، سپاس نامہ و اعزاز براے پی  ایچ ڈی ،(2011)من جانب جامعہ غوثیہ نجم العلوم ، ممبئی
(15) نعت انٹر نیشنل ایوارڈ، (2014ء) من جانب: نعت ریسرچ اکیڈمی انٹر نیشنل ، کراچی
(16) عندلیبِ باغِ حجاز ایوارڈ (2014ء) من جانب ہماری ویب رائٹرز گلڈ ، کراچی
 (17)شاہ صادق حسینی ایوارڈ (2015ء) من جانب : جے ایم سی ٹی پالی ٹیکنک ناسک وغیرہ 
(۱۸)خانقاہ عالیہ برکاتیہ ماہرہ مطہرہ سے نشان احسن العلماء ایوارڈ ( 2016ٗء)
 (۱۹) نشان علامہ فضل حق خیرآبادی ایوارڈ، مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، بھیونڈی یونٹ ، (2017ء






 

  








..:: Follow us on ::..



http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ٹیوٹر اپڈیٹس دیکھیں اور فالو کریں