بدھ، 11 جون، 2014

Shareh Rizviyaat Huzoor Ahsanul Ulama

.......... 
شارح رضویات حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمہ

"اعلٰی حضرت اور ان کی دینی خدمات پر، ان کی کتابوں اور ان کتابوں میں بیان کردہ مضامین پر اور اعلیٰ حضرت کی شاعری پر انھیں(احسن العلماء حضرت سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی علیہ الرحمہ کو) اتھارٹی کا درجہ حاصل تھا۔ دور دور سے اسکالر آتے اور ان سے چند گھنٹے …گفتگوکرتے، سیر ہو کر واپس جاتے اور اپنے مقالوں کا وزن بڑھاتے۔ ڈاکٹر سید جمال الدین اسلم، سابق چیئرمین شعبۂ تاریخ جامعہ ملیہ نے حضور احسن العلماء کو ماہر رضویات ہی نہیں ’’شارح رضویات‘‘ بھی کہا ہے۔‘‘
(اداریہ، اہل سنت کی آواز 1995ء) اور بالکل صحیح کہا ہے۔‘‘
(اہلسنّت کی آواز، مارہرہ مطہرہ، خصوصی شمارہ:اکابر مارہرہ مطہرہ(حصۂ دوم)،ص 562،اکتوبر2010ء)

شرفِ ملت حضرت سید محمد اشرف میاں قادری برکاتی مارہروی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ٹیوٹر اپڈیٹس دیکھیں اور فالو کریں