وہ قرآن جو سرچشمۂ ہدایت ہے ۔۔وہ قرآن جو رمزِ کائنات کا خزینہ ہے ۔۔ وہ قرآن جو معرفت و ہدایت کا گنجینہ ہے ۔۔ وہ قرآن جس نے نہ جانے کتنے شقی دلوں کی دنیا بدل کر انھیں سعادت مندوں کی صف کا امامِ واجبُ الاحترام بنا دیا ۔۔ وہ قرآن جس کے حرف حرف اور لفظ لفظ کا محافظ خود خالقِ کائنات جل شانہٗ کی ذاتِ عالی صفات ہے؛ کسی غلاظت کے ڈھیر، ناپاک، نطفۂ ناتحقیق کی بکواس و ہزیان سے اُس قرآن کی عظمت و رفعت پر کچھ حرف نہیں آئے گا ۔ آئیے عہد کریں کہ ہم قرآن پڑھیں گے، سمجھنے کی کوشش کریں گے اور اس کے احکام پر عمل بھی کریں گے، ان شآءاللہ عزوجل!
... مشاہد رضوی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں