اتوار، 16 دسمبر، 2018

Khak E Madina Ki Tauheen Karne Wale Ki Saza


'' خاکِ مدینہ کی توہین کرنے والے کے لیے سزا ''

حضرت اِمام مالِک رحمتہ اللّٰه علیہ کے سامنے کسی نے یہ کہہ دیا کہ:
'' مدینے کی مِٹّی خراب ہے۔ ''
یہ سُن کر آپ رحمتہ اللّٰه علیہ نے فتویٰ دیا کہ:
'' اِس گستاخ کو تیس دُرّے لگائے جائیں اور قید میں ڈال دیا جائے۔ ''

( الشفاء،جِلد:
۲،صفحہ:٤۱ )

اعلیٰ حضرت کیا خوب فرماتے ہیں ؎
جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سیّدِ عالم
اُس خاک پہ قرباں دِل شیدا ہے ہمارا

سبحان اللّٰه!!

فِداک رُوحی و قلبی
یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم

(منتخباتِ مشاہد سے)

 

..:: FOLLOW US ON ::..



http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ٹیوٹر اپڈیٹس دیکھیں اور فالو کریں